۸ آذر ۱۴۰۳ |۲۶ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 28, 2024

حوزه/ لبنان کے ائمہ جمعہ نے اس ہفتے کی نماز جمعہ کے خطبات میں بعض عربی ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی معاملے پر تنقید کرتے ہوے کہا: پہلے اسرائیل کچھ عرب حکمرانوں کی ذریعے سے اپن ناجایز قبضے اور وجود کو تسلیم کرانا چاہتا تہا لیکن اب عرب حکمران اسرائیل کے ذریعے سے عالمی سطح پر قانونی شناخت حاصل کرنا چاهتے ہیں.

حوزه نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے ائمہ جمعہ نے اس ہفتے کی نماز جمعہ کے خطبات میں بعض عربی ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی معاملے پر تنقید کرتے ہوے کہا: پہلے اسرائیل کچھ عرب حکمرانوں کی ذریعے سے اپن ناجایز قبضے اور وجود کو تسلیم کرانا چاہتا تہا لیکن اب عرب حکمران اسرائیل کے ذریعے سے عالمی سطح پر قانونی شناخت حاصل کرنا چاہتے ہیں.

شهر بیروت کے امام جمعہ سید فضل الله نے جمعہ کی خطبوں میں بحرینی حکومت سے شیخ علی سلمان کےعمر قید سزا پر نظر ثانی کرنے کا مطالبه کیا.

شیخ خطیب نائب سربراه مجلس اعلای اسلامی شیعیان لبنان نے اسلامی اور عربی حکام کی جانب سے مسئله یمن اور مسئله بحرین کی حل کلیے موثر قدم اٹہانے پر زور دیا.

سید عبداللطیف فضل الله نے خطبہ نماز جمعہ مین کہا کہ اسلامی اور عربی حکام کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر دوٹوک موقف اپنانا ضروری ہے. 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .